نظریۂ تموج
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (ہیت)یہ تصور کہ جسم سے توانائی کی موجیں نکلتی ہیں جو بہت تیزرفتاری کے ساتھ حرکت کرتی ہوئی دیکھنے والے کی آنکھ پر اثر ڈالتی ہیں (Wave Theory)۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (ہیت)یہ تصور کہ جسم سے توانائی کی موجیں نکلتی ہیں جو بہت تیزرفتاری کے ساتھ حرکت کرتی ہوئی دیکھنے والے کی آنکھ پر اثر ڈالتی ہیں (Wave Theory)۔